مندرجات کا رخ کریں

آیزو 3166-2:LB

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آیزو 3166-2:LB آیزو 3166-2 میں لبنان کا اندراج ہے۔ بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت کی جانب سے شائع کیا جانے والا آیزو 3166 کا حصہ ہے۔

موجودہ رموز

[ترمیم]
رمز ذیلی تقسیم نام ذیلی تقسیم نام (عربی نقل حرفی)
LB-AK عکار 'Akkār
LB-BH بعلبک-ہرمل B'alabak-Al Hirmil
LB-BI بقاع Al Biqā'
LB-BA بیروت Bayrūt
LB-AS شمالی لبنان Ash Shamāl
LB-JA جنوبی لبنان Al Janūb
LB-JL جبل لبنان Jabal Lubnān
LB-NA نبطیہ An Nabaţīyah

ملاحظات

[ترمیم]